Watch Malala Drama aur Maghribi Sazish

یہ ویڈیو ان 9 ٪ پاکستانیوں کے لیے ہیں جو ہر وقت ملالہ ملالہ کرتے تھکتے نہیں۔ ملالہ ڈرامہ اور اسلام اور پاکستان کے عالمی خلاف سازش ہے جس میں اقوام متحدہ سمیت مغربی ممالک ملوث ہیں۔ امریکہ نے سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ کر کے بے گناہ پاکستانی فوج کے جوانوں کو شہید کردیا اس پر تو اوبامہ صرف sorry بولنے کو تیار نہیں تھے لیکن جب ملالہ پر حملہ ہوا تو ہماری دجالی میڈیا سمیت مغربی میڈیا نے ایسا واویلا کیا کہ گویا پینٹاگون پر حملہ ہوا ہوں۔ اس ویڈیوں کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ وہ 9 فیصد پاکستانی اس ڈرامے کو سمجھ لیں اور پوری قوم کی ملالہ کے بارے میں رائے ایک ہوجائے۔

Comments