قذافی کس وجہ سے مارا گیا؟؟؟ اس کا بنایا گیا سونے کا سکہ امریکی فیڈرل ریسرو بینک (FEDERAL RESERVE BANK) کے مالکوں کی نیندیں حرام کرنے والا تھا، اور دنیا کو جعلی کرنسی سے نجات دلا کر ایک پرامن اور انصاف پسند معاشرہ دینے والا تھا۔۔ لیبیا اور کرنل قذافی کے بارے میں چند حقائق جو یہ مغربی میڈیا آپ کو کبھی نہیں بتائے گا: ۱۔ لیبیا میں بجلی مفت ہے، پورے لیبیا میں کہیں بجلی کا بل نہیں بھیجا جاتا۔۔ ۲۔ سود پر قرض نہیں دیا جاتا، تمام بینک ریاست کی ملکیت ہیں اور صفر فیصد سود پر شہریوں کو قرض کی سہولت دیتے ہیں۔۔ ۳۔ اپنا گھر لیبیا میں انسان کا بنیادی حق سمجھا جاتا ہے۔ اور اس کے لئے حکومت شہریوں کو مکمل مالی مدد فراہم کرتی ہے۔۔ ۴۔ تمام نئے شادی شدہ جوڑوں کو اپنا نیا گھر بنانے کی مد میں حکومت پچاس ہزار ڈالرز مفت میں فراہم کرتی ہے۔۔ ۵۔ پڑھائی اور علاج کی سہولتیں لیبیا کے تمام شہریوں کو بنا پیسوں کے حاصل ہیں۔ قذافی سے پہلے 25 فیصد لوگ پڑھے لکھے تھے جبکہ آج 83 فیصد لوگ تعلیم کے زیور سے آراستہ ہیں۔۔ ۶۔ کسانوں کو زرعی آلات، بیج اور زرعی زمین مفت میں فراہم کی جاتی تھی۔۔ ۷۔ اگر کسی باشندے کو لیبیا میں علا...